بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ لاعلاج امراض کے لیے آیاتِ شفاء پارہ ۱۵ ۔ سُبْحٰنَ الَّذِیْ ۔ بنی اسراءیل ۔ رکوع ۹ ۔ آیت ۸۲ وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْاٰنِ مَا هُوَ شِفَآءٌ وَّرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِيْنَ۔ اور ہم قرآن میں وہ چیز نازل فرما رہے ہیں جو ایمان والوں کے لئے شفاء اور رحمت ہے ۔ پارہ ۱۹ ۔ وَقَالَ الَّذِیْنَ ۔سورہ شعراء ۔ رکوع ۹ ۔ آیت ۸۰ وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ ۔ اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے ۔ پارہ ۱۸ ۔ قَدْاَفْلَحَ الْمُؤْمِنُوْنَ ۔ سورہ مومنون ۔ رکوع ۶ ۔ آیت ۱۱۸ وَقُلْ رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِیْنَ ۔ اور آپ عرض کیجئے: اے میرے رب! تو بخش دے اور رحم فرما اور تو (ہی) سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔ پار ۲۰ ۔ اَمَّنْ خَلَقَ ۔سورہ نمل ۔ رکوع ۱ ۔ آیت ۶۲ أَمَّنْ يُّجِيْبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوْٓ ءَ ۔ بلکہ وہ کون ہے جس نے زمین کو قرار گاہ بنایا اور اس کے درمیان نہریں بنائیں۔ پارہ ۱۷ ۔ اِقْتَرَبَ لِلنَّاسِ ۔سورہ انبیاء ۔ رکوع ۵ ۔ آیت ۶۹ قُلْنَا يَا نَارُ كُو...