Mumtaz Computers
ممتاز کمپیوٹرس اردو کمپیوٹر کی دنیا کا ایک جانا پہچانا نام ہے ۔ جہاں گذشتہ دو دہے سے اُردو زبان کی سیکڑوں کتابیں کمپوز ہوچکی ہیں ۔ اس ادارہ کی خصوصیت یہ ہے کہ یہاں اسکول لیول سے پی جی لیول تک سب ہی کتابوں کی کمپیوزنگ کا کام سرانجام دیا گیا ہے ۔ خواہشمند حضرات فون نمبر9848615340
پر ربط قائم کرتے ہوئے ہماری ماہرانہ صلاحیتوں سے استفادہ کرسکتے ہیں ۔
Comments
Post a Comment